ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی

0
72

پاکستان ٹوڈے: محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی۔ 

محکمہ موسمیات تفصیلات کے مطابق  17 اور 18 اپریل کو موسلادھار بارشوں کے باعث بلوچستان کے مقامی اور برساتی ندی نالوں میں طغیانی کا خطرہ ہے۔

لہٰذا محکمہ موسمیات نے اپنے الرٹ میں تیز بارشوں کے دوران سیاحوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔ ملک کے مختلف علاقوں اور سیاحتی مقامات کا آج درجہ حرارت کیا ہے؟آئیے جانتے ہیں۔

مصنف

Leave a reply