ملک میں آج سونے کی قیمت کیا رہی ؟ جانیے

0
22

مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں استحکام رہا،آج سونےکی قیمت میں کوئی ردوبدل نہیں کیاگیا۔
صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں استحکام رہا، سونا 2 لاکھ 55 ہزار 500 روپے فی تولہ پر مستحکم رہا 10 گرام سونا 2 لاکھ 19 ہزار 50 روپے پر مستحکم رہا ۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 2393 ڈالر فی اونس پر برقرار رہا جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 850 روپے پر مستحکم رہی۔

Leave a reply