وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس, صوبہ بھر میں سالڈ ویسٹ مینجمنٹ سسٹم کے نفاذ کا جائزہ, سالڈ ویسٹ مینجمنٹ سسٹم آؤٹ سورس کرنے کے لئے مجوزہ معاہدے کا جائزہ بھی لیا گیا۔
صوبہ بھر میں سالڈ ویسٹ مینجمنٹ سسٹم کے نفاذ کا جائزہ ،سالڈ ویسٹ مینجمنٹ سسٹم آؤٹ سورس کرنے کے لئے مجوزہ معاہدے کا جائزہ بھی لیا گیا۔
سالڈ ویسٹ مینجمنٹ سسٹم کی ڈیجیٹل مانیٹرنگ کا نظام نافذ کرنے کی منظوری، ٹرانسفر سٹیشن پر نامیاتی ، غیر نامیاتی ،ائرن اور پلاسٹک ویسٹ کی چھانٹی کی جائے گی۔
صوبے کے تمام ڈویژنل ہیڈ کوارٹر پر 23 لینڈ فل سائٹس اور 66 ٹرانسفر سٹیشن بنائے جائیں گے ، صوبائی وزیر ذیشان رفیق کو سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کی آؤٹ سورسنگ میں شفافیت یقینی بنانے کےلئے مانیٹرنگ کا حکم
فنانشل شئیر اور سبسڈی لینے والی واسا کمپنیوں کی کارکردگی کا تجزیہ کرنے کی ہدایت ، سڑکوں، بازاروں میں کوڑا کرکٹ نہیں نظر آنا چاہیے ۔ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کی کوڑا کرکٹ اٹھانے والی گاڑیوں کو بھی صاف ستھرا رکھا جائے۔
صفائی کے احکامات پر سختی سے عملدرآمد کرایا جائیگا، کوتاہی برداشت نہیں۔ سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، پرویز رشید، صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمیٰ زاہد بخاری، ایم پی اے ثانیہ عاشق، سیکرٹریز ،کمشنر، ڈپٹی کمشنرلاہور، سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی اور دیگر حکام کی اجلاس میں شرکت
عمر ان خان نےپارٹی کیلئے جیل سے اہم پیغام جاری کردیا
ستمبر 12, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
الیکشن ایکٹ کی دوسری ترمیم کاگزٹ نوٹیفکیشن جاری
اگست 10, 2024 -
اگرمعیشت درآمدپرمبنی رہی توہمیں قرض لیناپڑےگا،وزیرخزانہ
جولائی 8, 2024 -
حکومت کاپاسپورٹ رولزمیں ترمیم کابڑافیصلہ
اگست 13, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔