منسٹر پنجاب مریم اورنگ زیب کی زیرصدارت اہم اجلاس

0
109

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق فش فارمنگ اور شرمپس کی پیداوار بڑھانے کے لیےجامع پلان طلب،اجلاس میں نٸے پراجیکٹس کے لیے مختلف ماڈلز ،ٹاٸم لاٸن، کاسٹنگ اور فواٸد و نقصانات بارے تجاویز زیرغور،

فش فارمنگ میں کامیاب ہمسایہ ممالک سمیت سنگاپوراور ٕیواے ای کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کی ہدایت،پنجاب کو ہرشعبے میں ترقی سے ہمکنار کرنا وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا مشن ہے۔

سینیر منسٹر پنجاب مریم اورنگ زیب پیداوار میں اضافے کے لیے دوسرے ممالک اور فش فارمنگ کرنے والی پاکستانی کمپنیوں کے ایکسپرٹس سے ملاقاتیں کی جاٸیں گی،

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صوبے میں فش فارمنگ و ٹریڈنگ سے زرمبادلہ میں اضافے کے لیے پرعزم ہیں، مریم نواز شریف کی ہدایت پر شرمپس کی پیداوارمیں اضافے کے لیے پراجیکٹس لاۓجارہے ہیں۔

سنیر منسٹر پنجاب ان مقاصد کے لیے بین الاقوامی سطح کی بہترین ٹیکنالوجیز کو استعمال میں لایاجاۓ گا۔

 

 

Leave a reply