منگائی کے خلاف وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کا خصوصی ٹاسک

0
104

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) رمضان بازاروں میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں نمایا ں کمی, رمضان بازار ٹاون شپ میں تین سو رو پے کلو والا پیاز 150روپے .میں دستیاب

220 والا ٹماٹر 105 روپے میں دستیاب ، لہسن دوسو دس روپے میں دستیاب، کیلے کی قیمت میں بھی نمایاں کمی 300 کی بجائے 140روپے درجن میں دستیاب، رمضان بازار میں خواتین اورمردوں کے لئے الگ الگ کاونٹرز
رمضان بازاوں میں اشیائے ضروریہ مارکیٹ کی نسبت نمایاں طورپر سستی دستیاب ہیں۔

مریم نواز کی قیادت میں مہنگائی کے خلاف حکومت پنجاب کے اقدامات جاری ہیں ،اعظمی زاہد بخاری، مجسٹریٹس بھی مہنگائی کے خلاف پوری طرح متحرک ہیں۔

Leave a reply