اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) عدالت نے اٹارنی جنرل کو طلب کر لیا
تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا کیلئے قانون موجود نہیں لیکن اتھارٹی بنا دی گئی، جو اتھارٹی بنانی ہے وہ بناتے نہیں جو نہیں بنانی چاہیے وہ بنا دی گئی
موسمیاتی تبدیلی کا ایکٹ 2017 کا ہے، موسمیاتی تبدیلی پاکستان کیلئے بہت بڑا خطرہ ہے اور بنیادی حقوق کا معاملہ ہے،جسٹس منصور علی شاہ
اتنے سال بعد بھی اتھارٹی قائم نہیں ہوسکی، اٹارنی جنرل آئیں پھر اس معاملے کو دیکھیں گے، پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی سے بڑا اور کوئی خطرہ نہیں، کیس کی سماعت میں وقفہ کر دیا گیا۔
عمران خان کی سول نافرمانی کی دھمکی
دسمبر 6, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔