موسم خوشگوار،ابرکرم برسنے کو تیار،محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

0
28

پاکستان ٹوڈے: ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خوشگوار۔

تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر میں ابر کرم برسنے کو تیار۔ محکمہ موسمیات نے آج اور کل دو روز موسم خوشگوار رہنے اور ابرکرم برسنے کی پیشگوئی کر دی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج دن بھر سورج اور بادلوں کے درمیان آنکھ مچولی کا کھیل جاری رہے گا۔۔۔تاہم شہر قائدکراچی سمیت سندھ بھر میں سورج اپنے تیور دکھائے گا اور آئندہ دوروز میں گرمی کی شدت بڑھے گی۔

آج ملک کے بالائی علاقوں اور سیاحتی مقامات کا درجہ حرارت کیا ہے؟آئیے جانتے ہیں۔

مصنف

Leave a reply