موسم خوشگوار،بادل بھر برسنے کو تیار

0
57

پاکستان ٹوڈے: موسم خوشگوار،بادل بھر برسنے کو تیار۔

محکمہ موسمیات نے 26 سے 28 اپریل تک بارشوں کی پیشگوئی کر دی، بارشیں برسانے والے نئے سسٹم نے لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں اپنے قدم جما لیے، محکمہ موسمیات نے بلوچستان میں طغیانی اور ملک کے بالائی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ظاہر کر دیا۔

سیاحوں کو چھبیس اور ستائیس اپریل کے دوران سفر سے گریز کرنے کی ہدایات جاری۔۔۔ گندم کی کٹائی کے علاقوں میں کسانوں کوموسم پر گہری نظر رکھنے کا مشورہ دیدیا ۔

Leave a reply