مولانا فضل الرحمن اور محمود خان اچکزئی ووٹ دینے سے انکار

0
85

(پاکستان ٹوڈے) مولانا فضل الرحمن نے آصف زرداری اور محمود خان اچکزئی کسی کو بھی ووٹ دینے سے انکار کردیا
پارٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ پارلیمنٹ میں ووٹ نہیں دیں گے ۔

یوسف رضا گیلانی کی زیر قیادت وفد کو جواب بھی محمود خان اچکزئی کو بھی بتادیا ہے ۔

Leave a reply