مکیش امبانی کے خاندان میں چھوٹے بیٹے کی شادی پر ڈھائی ہزار پکوانوں کا مینیو تیار

پاکستان ٹوڈے: غیر ملکی ذرائع کے مطابق یکم سے 3 مارچ تک گجرات کے شہر جام نگر میں آننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی کے سلسلے میں شاندار تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا، جس میں نامور شخصیات شریک ہوں گی۔
بھارتی بزنس مین مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے آننت امبانی کی شادی سے قبل منعقد ہونے والی تین روزہ تقریبات میں شریک مہمانوں کے لیے ایک شاندار کھانے کا مینیو تیار کیا گیا ہے جس کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔
بھارتی میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ شادی کی تقریبات کے لیے 25 سے زیادہ باورچیوں کی ایک خصوصی ٹیم اندور سے جام نگر جائے گی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق تین دنوں تک جاری رہنے والی تقریبات کے دوران مینیو میں تقریباً ڈھائی ہزار پکوان تیار کئے جائیں گے، جبکہ کوئی بھی پکوان دوبارہ نہیں دہرایا جائے گا۔
امریکہ: شدیدبارشوں اورسیلاب سے13افرادہلاک،متعددزخمی
فروری 18, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
میٹرک امتحانات کے دوران دفعہ 144 ہوا میں تحلیل
مئی 13, 2024 -
جشن آزادی:پاکستان ملٹری اکیڈمی میں آزادی نائٹ پریڈہوگی
اگست 13, 2024 -
ملک میں آج سونے کی قیمت کیا رہی ؟ جانیے
اگست 8, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔