میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا بیان

0
51

پاکستان ٹوڈے: شہر میں نئی بسوں سے متعلق بہت جلد خوشخبری سنیں گے, جیسے ہی کےایم سی کےمالی معاملات میں بہترہوں گےعوام خوشخبری سنیں گے۔

معاملات بہتری کی طرف جا رہے ہیں، تجاوزات سے ضبط شدہ سامان کو زیادہ دیر تک نہیں رکھ سکتے، قانون میں ترمیم کرکے اب جرمانہ بڑھانے کا سوچ رہے ہیں، سائن بورڈ کے ایم سی کی اجازت کے بغیر لگے ہوئے ہیں۔

یہ اختیارات کے ایم سی کے پاس ہونے چاہیں،سیاسی جماعتوں کےجھنڈوں کو بھی اتارا جا رہا ہے، تاروں کےجھنڈلگےہوئےتھے،انہیں بھی ہٹارہے ہیں۔

Leave a reply