میاں نواز شریف آج رات چائنہ جائیں گے

0
152

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) میاں نواز شریف آج رات 5 روزہ دورہ پر چائنہ جائیں گے۔

ذرائع کی تفصیلات کے مطابق میاں نواز شریف کے ہمراہ اسحاق ڈار بھی چائینہ کا دورہ کریں گے۔ میاں نواز شریف اور اسحاق ڈار چائینہ کی کاروباری اور حکومتی شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔

Leave a reply