
پاکستان ٹوڈے:نمک خور ہو جائیں ہوشیار،نمکین ذائقہ پیدا کرنیوالا الیکٹرک سالٹ چمچ تیار۔
تفصیلات کے مطابق جاپانی کمپنی نے نمکین ذائقہ پیدا کرنیوالا الیکٹرک سالٹ چمچ متعارف کروا دیا۔ کمپنی کا دعویٰ ہے کہ چمچ سے اصل نمک کے استعمال میں ایک تہائی تک کمی لائی جا سکتی ہے۔60
گرام وزنی چمچ ریچارج ایبل لیتھیم بیٹری سے کام کرتا ہے اور چمچ میں لگی دھات زبان پر کمزور برقی چارج منتقل کرکے سوڈیم آئن کھینچتی ہے، اس طرح اصل نمک کے بغیر صارف کو نمکین ذائقہ لگتا ہے۔
ماہرین کا کہنا ہےکہ نمک کا استعمال کم کرکے ہائی بلڈ پریشر، فالج سمیت دیگر بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے اور اس سلسلے میں نمکین ذائقہ پیدا کرنیوالا الیکٹرک سالٹ چمچ مفید ثابت ہو سکتا ہے۔
موبائل انٹرنیٹ کا معیار بہتر بنانے کے لیے پی ٹی اے متحرک
ستمبر 12, 2026پولینڈ میں انسانوں کے حق کیلئے روبوٹس سڑکوں پر نکل آئے
ستمبر 11, 2026ایپل نے فولڈ ایبل سمارٹ فون آئی فون ڈیو متعارف کرادیا
ستمبر 10, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
اسد قیصر کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو
مارچ 20, 2024 -
ایران جنگ پرسلامتی کونسل کاہنگامی اجلاس آج طلب
مارچ 27, 2026
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














