اسلام آباد: سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا کہنا ہے۔
نواز شریف کی طویل عرصے بعد پارلیمنٹ ہاؤس آمد پر شہباز شریف نے ان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر نواز شریف نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ طویل عرصے کے بعد یہاں آنا اچھا لگا۔
مسلم لیگ ن کے قائد نے کہا کہ ملک کی معیشت کو ٹھیک کریں گے، خواہش ہے ہر اسمبلی مدت کرے ہر سینیٹ مدت پوری کرے، اسی طرح ہر وزیر اعظم اپنی مدت پوری کرے۔
وہ شہباز شریف کے ہمراہ کمیٹی روم میں پہنچے جہاں مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس جاری ہے۔ روم میں پارٹی کے تمام اراکین موجود ہیں۔
سابق وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ آپ کی محنت نے آپ کو اس مقام پر پہنچایا ہے، آپ کے والدین کو بھی آپ کی کامیابی پر مبارکباد دیتا ہوں، آپ کے والدین نے آپ کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کیا۔
نواز شریف کا کہنا تھا کہ شریف میڈیکل کالج برسوں پہلے لگایا گیا آج یہ تناور درخت بن گیا، یہ بات قابل فخر ہے اس کالج سے مختلف بیچز فارغ التحصیل ہوئے، شریف میڈیکل کالج میں داخلے کیلیے 100 میرٹ پالیسی ہے، کالج میں سفارش کلچر نہیں، میرٹ کلچر کو پروان چڑھایا گیا ہے۔
نواز شریف کہنا تھا کہ نوجوان پاکستان کا مستقبل ہے، لگن کے بغیر کامیابی کا کوئی تصور نہیں، وہ شخص کامیاب نہیں ہوتا جس میں ناکامی کاخوف کامیابی سے زیادہ ہوں، آپ نے کبھی گھبرانا نہیں ہے۔
عمر ان خان نےپارٹی کیلئے جیل سے اہم پیغام جاری کردیا
ستمبر 12, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
لاہور ہائیکورٹ کے سالانہ انتخابات کیلئے پولنگ شروع
فروری 24, 2024 -
کیا گوگل میپس پہلے کے مقابلے مختلف نظر آرہا ہے؟
مئی 8, 2024 -
وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب روانہ
اپریل 6, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔