وزارت مذہبی امورنےعازمین حج کیلئےاہم ہدایات کردیں

0
24

وزارت مذہبی امورنےعازمین حج کوسعودی عرب روانگی سےقبل ویکسی نیشن کروانےکےضروری ہدایت جاری کردی۔
وزارت مذہبی امورنےکہاکہ وہ افرادجن کی عمر65سال سےزائدہووہ اپنا پرانا کروناویکسین کارڈبھی ہمراہ لازمی رکھیں۔ کارڈ نہ ہونے کی صورت میں صرف 65 سال سے زائد العمر عازمین نزدیکی حاجی کیمپ سے کورونا ویکسین لگوا کر کارڈ حاصل کریں۔
اُنہوں نےمزیدکہاکہ گردن توڑ بخار، فلو اور پولیو کی ویکسین نزدیکی حاجی کیمپ سے مفت لگوائیں، ویکسینیشن کے بعد حاجی کیمپ سے پیلا کارڈ لازمی حاصل کریں، ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر سعودی عرب میں داخلہ ممکن نہیں۔

Leave a reply