وزیراعظم شہباز شریف آج چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی سے سپریم کورٹ میں ملاقات کریں گے۔

0
50

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی ملاقات میں اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان اور وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے۔

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے ملاقات کی تصدیق کردی۔ وزیراعظم نذیر تارڑ نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ملاقات آج دو بجے سپریم کورٹ میں ہوگی، ملاقات میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر گفتگو ہوگی۔

Leave a reply