وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف کی ملاقات

0
132

(پاکستان ٹوڈے) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کی وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات

آرمی چیف کی وزیراعظم کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار

ملاقات میں پاک فوج کے پیشہ ورانہ اور سیکیورٹی امور سے متعلق بات چیت

Leave a reply