وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین کی ایوان میں اہم شخصیات سے ملاقاتیں

0
46

پاکستان ٹوڈے:  چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں ۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خاں کی ایوان اقبال لاہور میں اہم شخصیات سے ملاقاتیں، وزیراعظم یوتھ پروگرام کا چیئرمین منتخب ہونے پر مبارکبادیں اور نیک تمناؤں کا اظہار۔

صدر مسلم لیگ ن خواتین ونگ لاہور سعدیہ تیمور، چیئرمین ہائر ایجوکیشن پنجاب شاہد منیر نے رانا مشہود احمد کو مبارک پیش کی، پبلک ریلیشن آفیسر برائے اسپیکر پنجاب اسمبلی راؤ ماجد علی ،طیب شہزاد سوشل میڈیا ایڈوائزر نے رانا مشہود احمد خاں جو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔

قاسم گُجر، ملک یاسر نمبردار ، صدر سوشل میڈیا ی پی 172فرّخ اخلاق ، سنیئر صحافی عاصم نصیر ، ذیشان ملک اور جاوید سرور بھٹی نے بھی رانا مشہود احمد خاں کو مبارکباد پیش کی۔

Leave a reply