وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا شدیدبارشوں کی پیشن گوئی کے پیش نظر ہدایات

0
75

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق کے ایم سی، تمام ٹائونز اور واٹر بورڈ اپنے اپنے علاقے میں انتظامات مکمل کریں 

وزیراعلیٰ سندھ کا تمام سوک ایجنسیز کو برساتی نالوں اور ڈرینیج سسٹم کو صاف رکھنے کی ہدایت۔ ضلع انتظامیہ اور پولیس عوام کا خیال رکھیں اور مشکل گھڑی میں ان کی مدد کریں ۔

ڈزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کو تمام سوک ایجنسیز کے ساتھ کوآرڈینیشن کرنے کی ہدایت ، طوفانی بارشوں کے پیش نظر لوگ ،خاص کر اپنے بچوں کو گھروں سے باہر نہ نکلنے دیں

Leave a reply