وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی ٹھٹہ آمد

0
55

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ قاسم جوکھیو گوٹھ میں جانبحق افراد کی جنازہ نماز میں شرکت کرینگے

جانبحق 17 افراد میں سے 15 افراد کی جنازہ نماز قاسم جوکھیو گوٹھ، ایک کی ترکش کالونی اور ایک کی بھروسر کالونی میں ادا کی جائے گی، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے جاںبحق افراد کی میتوں پر اجرک چڑھائے

وزیراعلیٰ سندھ نے جاں بحق افراد کے ورثا اور بچوں سے ملاقات کی، ہم آپ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں،  سندھ حکومت جانبحق اور زخمی ہونے والوں کے ورثا کا خیال رکھے گی۔

Leave a reply