پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق جہلم،جھنگ،وہاڑی اوربہاولنگر میں ماڈل پائلٹ پراجیکٹ, وزیراعلیٰ مریم نوازنے منظوری دے دی۔
”صاف ستھرا پنجاب ”پائلٹ پراجیکٹ میں پنجاب کے چار شہروں کوصفائی کے لحاظ سے ماڈل شہر بنایا جائے گا، شہروں میں صفائی کیلئے منظم،موثر اورپائیدار میکانزم نافذ کیا جائے گا۔
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی زیر صدارت اجلاس، صفائی مہم کو موثر اورتیز کرنے کی ضرورت پر زور، وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کا پائیدار ماڈل تیار کرنے کا حکم۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کا دیہی علاقوں میں صفائی مہم کا پائیدارنظام بنانے کی ہدایت کردی
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب،صوبائی مشیر پرویز رشید،وزیر اطلاعات عظمی زاہد بخاری، صوبائی وزیر لوکل گورنمنٹ ذیشان رفیق، ایم پی اے ثانیہ عاشق،چیف سیکرٹری،سیکرٹری لوکل گورنمنٹ،کمشنر لاہور،ڈپٹی کمشنر لاہور، ڈی جی لوکل گورنمنٹ،ڈی جی پی ایچ اے،سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی اوردیگر حکام کی شرکت
بہاولپور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے سی ای او ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوئے
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف توڑ پھوڑ کا معاملہ
اپریل 17, 2024 -
تین صدیوں سےقائم دنیا کا قدیم ترین بک سٹور
جولائی 8, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔