وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے اے ایس پی سیدہ شہر بانو نقوی کی ملاقات
(پاکستان ٹوڈے) وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے اے ایس پی سیدہ شہر بانونقوی کو گلے لگایا اور تھپکی دی۔
اے ایس پی شہر بانو نے اچھرہ واقعہ کی تفصیلات سے آگاہ کیا، وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے اچھرہ واقعہ میں جرات کا مظاہرہ کرنے پر اے ایس پی شہر بانو نقوی کو سراہا، وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے اے ایس پی شہر بانونقوی کو نوجوان افسروں کیلئے قابل تقلید قرار دیا۔
اے ایس پی شہر بانو نے نوجوان افسروں کے لئے بہادری اور جرأت کی مثال قائم کردی۔ مریم نواز شریف
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب،آئی جی پنجاب پولیس، سی سی پی او لاہور، ایس ایس پی لاء اینڈآرڈربھی موجود تھے
مصنف
اسحاق ڈارکی بطورنائب وزیراعظم تقرری عدالت میں چیلنج
ستمبر 11, 2024یااللہ خیر!ملک کےمختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
ستمبر 11, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
انٹرنیٹ سپیڈکی سست روی:عدالت نےفریقین سےجواب طلب کرلیا
اگست 20, 2024 -
شوخ و چنچل گیتوں کے گلوکار احمد رشدی کی سالگرہ
اپریل 24, 2024 -
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید مضبوط
مارچ 29, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔