وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا آزادی صحافت کے عالمی دن پر خصوصی پیغام
(پاکستان ٹوڈے) وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا زمہ داری کے ساتھ آزاری اظہار کے لئے کوشاں صحافیوں کو خراج تحسین
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا آزادی اظہار کیلئے شہید ہونے والے برصیغر کے پہلے صحافی مولوی محمد باقر کو سلام, وزیر اعلیٰ مریم نواز کا دور آمریت میں حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو خراج تحسین۔
میڈیا نے اجتماعی شعور بیدار کرنے کیلئے ناقابل فراموش کردار ادا کیا۔ مثبت تبدیلی کے لئے آزادی صحافت کےلئے احساس زمہ داری ضروری امرہے۔
شفافیت ،صحت مند جمہوریت اور باشعور عوام کے لئے اذادی اظہار ضروری امر ہے۔ حکومت پنجاب صحافت اور صحافیوں کی فلاح و بہبود کیلئے ممکنہ اقدامات کر رہی ہے۔
190ملین پاؤنڈریفرنس میں اہم پیشرفت
ستمبر 14, 2024امریکی صدارتی انتخابات:پوپ فرانس نےاہم اعلان کردیا
ستمبر 14, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
راولپنڈی ایکسپریس کے سفاک باؤنسرز
جون 5, 2024 -
پنجاب بھرمیں دفعہ 144نافذ،نوٹیفکیشن جاری
اگست 22, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔