وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر سینٸر صوباٸی وزیر مریم اورنگزیب کی کنٹری ڈاٸریکٹر ورلڈ فوڈ پروگرام کوکویوشییامہ Coco Ushiyamaسے ملاقات
نیوٹریشن فورس کاقیام وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی اولین ترجیحات میں سے ایک ہے۔مریم اورنگزیب
پنجاب میں سٹینٹڈ بچوں میں غذاٸی قلعت کو پورا کرنے کے لیے ون تھاٶذنڈ ڈے پروگرام شروع کرنے پر اتفاق راۓ، ای میکاناٸزیشن پروگرام ،فوڈسیفٹی ،کسانوں کوجدید ایگری مشینری اور آٸی ٹی سے مزین کررہے ہیں۔
پاپولیشن کنٹرول ، صحت ،صفاٸی سکول ایجوکیشن اور پنجاب میں سٹینٹڈ بچوں کی صحت کے حوالے سسے دوطرفہ امور پرتعاون بارے تبادلہ خیال، پنجاب فوڈ باسکٹ ہے لیکن بیشتر ماٸیں اور بچے غذاٸی قلعت کا شکارہیں، ڈونرز اور پارٹرنرز کے باہمی تعاون سے مسلے پرقابو پایا جاسکتا یے۔
78 فیصد بچے بغیرناشتے کے سکول جانے کے عادی ہیں، بچوں کی سٹینٹڈ گروتھ پر قابو پانے کے لیے سکول میل پروگرام شروع کرنے پربات چیت، وزیراعلی پنجاب سالڈ ویسٹ مینجمنٹ پروگرام کا آغاز کریں گی، پہلے فیز میں 16 بڑے شہروں میں کام ہوگا۔
مریم نواز شریف کی قیادت میں پنجاب میں ماحولیاتی چیلنجز اورسموگ کے خاتمے کے لیے ملٹی سیکٹورل سموگ ایکشن پلان پر آٸندہ ہفتے سے عمدرآمد شروع ہوجاۓ گا۔
ورلڈ فوڈ پروگرام کے نماٸندگان نے غذاٸی قلعت سے متعلق پنجاب کی یونیورسٹیز میں ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ ،ایکواکلچر فارمنگ،کاربن فنانسنگ ،بڑھتی آبادی ،مدر چاٸلڈ ہیلتھ ،کلامیث چینج اور کسانوں کی کیپسٹی بلڈنگ میں بھرپور معاونت و سپورث کی یقین دہانی کراٸی، سینٸرصوباٸی وزیر مریم اورنگزیب، نے کنٹری ڈاٸریکٹرورلڈ فوڈ پروگرام کوکویوشییامہ کی آمد اور تعاون پر شکریہ ادا کیا
9مئی مقدمات،عدالت نےوکلاکودلائل کیلئےطلب کرلیا
دسمبر 7, 2024پنجاب حکومت کاکاروبارکارڈسکیم متعارف کرانےکافیصلہ
دسمبر 7, 2024سی ایس ایس امتحان 15 فروری سے شروع ہوں گے
دسمبر 7, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
دورہ آسٹریلیا: جیسن گلیسپی قومی کرکٹ ٹیم کےہیڈکوچ مقرر
اکتوبر 28, 2024 -
گلگت بلتستان میںسیاحت کے فروغ کیلئےبڑا معاہدہ ہو گیا
مئی 20, 2024 -
طیفی بٹ کےبہنوئی جاویدبٹ قتل کیس میں مزیدملزمان گرفتار
ستمبر 27, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔