وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے صوبائی کابینہ کا چوتھا اجلاس آج طلب کرلیا

0
121

وزیراعلی پنجاب کی زیر صدارت آج 11 بجے 8 کلب میں صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوگا

صوبائی کابینہ کا اجلاس 6نکاتی ایجنڈے پر ہوگا، گندم کے لیے رقم مختص کرنا ایجنڈے میں شامل، سیکرٹری ایگری کلچر کابینہ کو بریفنگ دیں گے۔

اے ایس پی شہربانو کو قائداعظم ایوارڈ کی گرانٹ کی منظوری ایجنڈے کا حصہ، محکمہ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کے ملازمین کی مدت ملازمت میں توسیع

گندم کی خریداری کے لیے کابینہ کمیٹی کی دوبارہ تشکیل، خوارک کی خریداری کےلیے کمیٹی کی دوبارہ تشکیل ایجنڈے میں شامل

Leave a reply