وزیراعلی پنجاب کی استحکام پاکستان پارٹی پنجاب و ممبر صوبائی اسمبلی سے ملاقات

0
33

پاکستان ٹوڈے: جنرل سیکرٹری استحکام پاکستان پارٹی پنجاب و ممبر صوبائی اسمبلی محمد شعیب صدیقی کی وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے ملاقات، موجودہ سیاسی صورتحال کے حوالے سےتبادلہ خیال ۔

تفصیلات کے مطابق اس موقع پر رہنما آئی پی پی محمد شعیب صدیقی نے وزیراعلی پنجاب کو حلقے کے مسائل سے آگاہ کیا، وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے تمام مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دہانی کروائی۔

Leave a reply