وزیراعلی کی موجود گی میں پنجاب سیف سٹی اتھارٹی اور این آر ٹی سی کے درمیان معاہدہ

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق پنجاب کے 18 شہروں میں این آر ٹی سی کی معاونت سےسمارٹ سیف سٹی پراجیکٹ لگائے جائیں گے
سمارٹ سیف سٹی اتھارٹی پراجیکٹ کے لئے معاہدے پر دستخط ہوگئے، سمارٹ سیف سٹی اتھارٹی کی طرف سے ایم ڈی احسن یونس اور این آر ٹی سی کے نمائندے سید عامر جاوید نے دستخط کیے۔
18- شہروں میں ائیر کوالٹی انڈکس مانیٹرنگ انوائرمنٹ سینسر بھی لگائے جائیں گے ،گجرات ، جہلم، شیخوپورہ، اوکاڑہ ،اور ٹیکسلا میں سیف سٹی پراجیکٹ مئی کے آخر فنکشنل ہوں گے۔
ملتان ،بہاولپور ،سرگودھا، رحیمیارخان،مظفرگڑھ ،ساہیوال،جھنگ،ا ٹک، حسن ابدال ،ڈی جی خان۔ سیالکوٹ ، مری، اوکاڑہ ، میانوالی سیف سٹی اسی سال مکمل ہونگے ۔
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، چیف سیکرٹری، چیئرمین پی اینڈ ڈی، سیکرٹری داخلہ، آئی جی پولیس، سیکرٹری فنانس اور دیگر حکام بھی موجود تھے
قومی اسمبلی کااجلاس آج طلب،17نکاتی ایجنڈاجاری
فروری 17, 2025ریلوے کی طرف سے مسافروں کیلئے ایک ساتھ دو خوشخبریاں
فروری 17, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
دنیا کی سیر کرتا ہوا آسٹریلوی جوڑا پاکستان پہنچ گیا
مئی 28, 2024 -
انتخابی ریلی کےدوران ٹرمپ قاتلانہ حملےمیں زخمی
جولائی 15, 2024 -
آپ ہم سےغیرآئینی کام کیوں کراناچاہتےہیں،جسٹس جمال مندوخیل
نومبر 20, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔