وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین منتخب ہونے پر مبارکباد

0
50

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ اور سیدال خان کو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب ہونے پر مبارکباد

چئیر مین اور ڈپٹی چیئرمین کاانتخاب پاکستان کے عوام کی طرف سے اعتماد کا ثبوت ہے۔ امید ہے یوسف رضا گیلانی اور سیدال خان قوم کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لئے بھرپور کردار ادا کرینگے۔

یوسف رضا گیلانی اور سیدال خان خوشحال پاکستان کے لیےبھر پور معاونت کرینگے۔ امید ہےیوسف رضا گیلانی اور سیدال خان کی رہنمائی میں سینیٹ جمہوری اصولو کے مطابق تعمیری مکالمے اور مباحثے کے پلیٹ فارم کے طور پر کام کرتا رہے گا۔  عوامی خدمت کے ہے یوسف رضا گیلانی اور سیدال خان کا تجربہ یقیناً وطن عزیز کی ترقی کے لئے مفید ثابت ہوگا۔

مصنف

Leave a reply