وزیر اطلاعت پنجاب عظمی بخاری کا زین قریشی کے بیان پر ردعمل

0
66

زین قریشی کو مریم نواز سے پوچھنے کی بجائے خود شرم سے ڈوب مرنا چاہیے، ملتان میں جس علاقے میں گیس سلنڈر دھماکہ ہوا یہ زین قریشی کا اپنا حلقہ ہے

عمران خان کی طرح اس کی جماعت کے ہر شخص کا وطیرہ لاشوں پر سیاست کرنا ہے، ہمیں وہ وقت بھی یاد ہے جب ملتان اسٹیڈیم میں سات افراد ہلاک ہو گئے تھے

شاہ محمود قریشی انتظامیہ کو کہہ رہے تھے لاشیں پیچھے ہٹاؤ عمران خان تقریر کر رہے ہیں، وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر انتظامیہ نے فوری ایکشن لیا اور متاثرین کی ہر ممکنہ مدد کی، پنجاب حکومت لواحقین کی بھرپور مدد کریگی

Leave a reply