وزیر اعظم شہباز جاتی عمرہ پہنچ گئے

0
51

پاکستان ٹوڈے: وزیر اعظم شہباز شریف کی مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے ملاقات شروع

ملاقات میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی شریک، ملاقات میں ملکی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جارہا ہے، مریم نواز نے صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے بھی وزیر اعظم کو آگاہ کیا

مصنف

Leave a reply