وزیر اعظم شہباز شریف کی وزیر اطلاعات و نشریات کے ہمراہ افضل تارڑ کی رہائش حافظ آباد گاہ آمد

0
80

پاکستان ٹوڈے: وزیر اعظم شہباز شریف کی وزیر اطلاعات و نشریات کے ہمراہ ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کی رہائش حافظ آباد گاہ آمد

تفصیلات کے مطابق شہباز شریف آور عطاء تارڑ نے سائرہ افضل تارڑ سے انکے والد اور پارٹی رہنما افضل تارڑ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا، وزیر اعظم شہبازشریف اور عطا تارڑ نے افضل تارڑ مرحوم کیلئے دعائے مغفرت اور فاتحہ خوانی کی۔

Leave a reply