وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا وزیراعظم محمد شہباز شریف کے معاشی روڈ میپ کا خیرمقدم
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے معاشی روڈ میپ کو تاریخی اور انقلابی اقدام قرار دیا
بیرونی سرمایہ کاری کے فروغ کے لئے وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا ویژن قابل تحسین ہے۔ پاکستان کومعاشی بحرانی کیفیت سے نکالنے کے لئے وزیر اعظم نے بہترین روڈ میپ پیش کیا۔ مہنگائی میں کمی اور غربت میں تخفیف معاشی روڈ میپ کا قابل تحسین حصہ ہے۔
زرعی شعبے میں کم لاگت زرعی مداخل سے زیادہ پیداوار کا حصول ہمارا ہدف ہے۔ معیشت کی ترقی اور استحکام کے لئے سب کو متحدہوکر کام کرنا ہوگا۔
190ملین پاؤنڈریفرنس:کارروائی کےبغیرسماعت ملتوی
اکتوبر 7, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
معاشی پالیسیوں کامعاملہ:پیپلزپارٹی نےاہم فیصلہ کرلیا
اگست 16, 2024 -
.اے آئی ٹیکنالوجی کتنی ضروری ہے؟ بل گیٹس نے بتا دیا
جون 28, 2024 -
امریکا:پاکستان کاکس کی چیئرپرسن شیلاجیکسن انتقال کرگئیں
جولائی 20, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔