وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس، دوسرےروز بھی روڈز کی تعمیر کے پراجیکٹ پر بریفنگ لی

0
153

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) روڈ کی تعمیر ومرمت کے پروگرام کی کڑی مانیٹرنگ کا حکم۔ روڈ پراجیکٹ میں کرپشن برداشت نہیں کروں گی۔ 

اے ڈی پی جاری ترقیاتی پروگرام ،روڈ بحالی اور تعمیر و مرمت کے لئے فنڈز کی منظوری پنجاب بھر میں عمدہ اور پائیدار سڑکیں بنائیں گے ۔ ہر سڑک کی لین مارکنگ بھی کی جائے ۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز کی وہاڑی ملتان سمیت 5 ایکسپریس وے پر کام جلد شروع کرنے کی ہدایت سالم انٹر چینج تا سرگودھا پراجیکٹ کا جائزہ ،

سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، صوبائی مشیر پرویز رشید، صوبائی وزیر تعمیرات و مواصلات صہیب احمد بھرت،ارکان صوبائی اسمبلی ثانیہ عاشق،چیئرمین پی اینڈ ڈی، سیکرٹری فنانس، سیکرٹری تعمیرات ومواصلات سہیل اشرف اور دیگر متعلقہ حکام کی شرکت

 

Leave a reply