وزیر اعلیٰ مریم نواز : ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ میں مبینہ زیادتی کے واقعہ کا نوٹس

0
80

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ میں 9سالہ ذہنی معزور بچی سے مبینہ زیادتی کے واقعہ کا نوٹس

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کر لی ۔ واقعہ کی مکمل تحقیقات کر کے ملزمان کا تعین کیا جائے ، گھناونے جرم میں ملوث افراد کو کڑی سے کڑی سزا دلوائی جائے ۔

Leave a reply