وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات
پاکستان ٹوڈے: پاکستان نیوی کی سماجی خدمات کے امور پر تبادلہ خیال
تفصیلات کے مطابق پاکستان کی سمندری حدود کا دفاع کرنے والے پاک نیوی کے جانباز قابل تحسین ہیں ۔ پاکستان نیوی کی گراں قدر خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔
رئیر ایڈمرل رضوان احمد رئیر ایڈ مرل حماد احمد کموڈور ساجد ملاقات میں موجود تھے, چیف سیکرٹری زاہد اختر زمان، پرنسپل سیکرٹری وزیر اعلی ساجد ظفر ڈال بھی موجود تھے۔
حکومت کاٹیکس نادہندگان کےاکاؤنٹ منجمد کرنے کا فیصلہ
ستمبر 14, 2024ایشین ہاکی چیمپئینز ٹرافی:بھارت نےپاکستان کوشکست دیدی
ستمبر 14, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
چیف سیکریٹری سندھ کا امتحانی مراکز کا دورہ
مئی 9, 2024 -
یاماہا وائی بی آر 125آسان اقساط پر خریدنے کیلئے خوشخبری
اپریل 18, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔