وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی ملاقات

0
97

(پاکستان ٹوڈے) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی ملاقات پر،

چیئرمین پی پی بلاول بھٹو نے مریم نواز شریف کو عہدہ سنبھا لنے پر مبارکباد دی۔ ملاقات میں کل ہونے والے صدارتی الیکشن پر مشترکہ حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا۔

Leave a reply