وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف مختلف اضلاع کے ارکان صوبائی اسمبلی کی ملاقات
پاکستان ٹوڈے:عوامی مسائل ، ضروریات اور ڈویلپمنٹ پراجیکٹ پر تبادلہ خیال
تفصیلات کے مطابق ارکان اسمبلی کا مختصروقت میں متعدد عوام دوست پراجیکٹس شروع کرنے پر وزیر اعلیٰ کو خراجِ تحسین۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف توقعات سے بڑھ کر تیزرفتاری سے کام کررہی ہیں۔
ارکان اسمبلی اپنے حلقے میں سرکاری نرخ پر روٹی اور نان کی فروخت کی مانیٹرنگ کریں۔ صوبہ بھر کے دیہی اور بنیادی مراکز صحت کو6 ماہ کے اندر ری ویمپ کیا جائے گا۔ 100 فیصد فری ادویات اورہوم ڈلیوری جلد شروع کردی جائے گی۔ صوبے میں 600 سڑکوں کی تعمیر ومرمت ہوگی ، 5 ایکسپریس وے اور 3موٹر ویز بنائیں گے۔ طلباء کیلئے 20 ہزار موٹر بائیکس کی فراہمی کا پروگرام شروع کیا۔
ملاقات کرنے والوں میں ارکان صوبائی اسمبلی زاہد اکرم، محمد اجمل خان،محمد کاشف، آغا علی حیدر شامل سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، پرویز رشید، معاون خصوصی ذیشان ملک، بھی موجود
63اے:منحرف اراکین کےووٹ شمارہونگے،سپریم کورٹ کافیصلہ
اکتوبر 3, 2024وزیراعظم شہبازشریف کی ملائیشیاکےہم منصب سےملاقات
اکتوبر 3, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔