وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف پہلی کابینہ میٹنگ کے بعد سرگودھا پہنچ گئیں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی فیصل آباد روڈ پر سرگودھا میڈیکل کالج آمد، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے سرگودھا انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے لئے مجوزہ سائٹ کا جائزہ لیا، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کوانسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پراجیکٹ پر بریفنگ دی گئی۔
کارڈیالوجی انسٹیٹیوٹ میں کارڈیالوجی وارڈ، کیتھ لیب،انجیو وارڈ، نرسنگ ڈاکٹر ہوسٹل اور دیگر شعبے قائم ہونگے، اسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں سی سی یو، آئی سی یو اور او پی ڈی شامل
ہسپتال کی تعمیر کے لئے عوام کی امدورفت میں آسانی کو مد نظر رکھا جائے۔ سرگودھا ڈی ایچ کیو ہسپتال کو بھی آپ گریڈ کیا جائیگا ۔
رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر ذوالفقار،سینر صوبائی وزیرمریم اورنگز یب ،صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق ، خواجہ عمران نزیر،صہیب بھرتھ ، مشیر پرو یز رشید،چیف سیکرٹری، سیکرٹریز، کمشنرسرگودھا، آر پی او، ڈپٹی کمشنر اور دیگر حکام بھی اس موقع پر موجود تھے
صدررجب طیب اردوان2روزہ دورےپر آج پاکستان پہنچیں گے
فروری 12, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔