وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کاشمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے کی شدیدمذمت

0
147

پاکستان ٹوڈے: وزیراعلی مریم نواز شریف کا شہید ہونے والے پاک فوج کے افسران اور جوانوں کو خراج عقیدت

وزیراعلی مریم نواز شریف کا شہداء کے اہل خانہ سے اظہار ہمدردی وتعزیت, وزیراعلی مریم نواز شریف کا6دہشت گردوں کو جہنم رسید کرنے والے لیفٹیننٹ کرنل کاشف کی بہادری اور جرات کو سلام

پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل کاشف نے 6دہشت گردوں کو انجام تک پہنچایا اور امر ہو گئے, پاک فوج کے افسران اور جوانوں نے دھرتی کی خاطر جان دے کر تاریخ رقم کی۔

پاک فوج کے افسر اور جوان پوری قوم کا فخر ہیں۔ ہمارے بہادر جوانوں نے دہشت گردوں کی درانداز ی کو ناکام بناکر پاک سرزمین کی حفاظت کی۔ فسروں اور جوانوں کی قربانیاں دہشت گردی کے خلاف ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔

Leave a reply