لاہور:(پاکستان ٹوڈے) پنجاب کا پہلا پلگ اینڈ پلے طرز پر گارمنٹ سٹی قائم کرنے کا فیصلہ
تفصیلات کے مطابق منسٹر انڈسٹری چوہدری شافع حسین کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کیمٹی قائم, پہلے پلگ اینڈ پلے گارمنٹ سٹی میں تمام سہولیات میسر ہونگی۔
گا رمنٹ سٹی میں بڑی ایپیرل انڈسٹریز سے اظہار دلچسپی طلب کرنے کی ہدایت، گارمنٹ سٹی میں شیڈ اور دیگر سہولیات مہیا کی جائیں گی۔ گارمنٹ سٹی میں ویونگ،ڈائینگ،دیگر متعلقہ یونٹ قائم ہونگے ۔
گارمنٹ سٹی میں گرین انرجی سولر انرجی سسٹم قائم کئے جائیں گے۔ پہلے گارمنٹ سٹی پائلٹ پروجیکٹ کے بعد بتدریج دیگر علاقوں میں بھی گارمنٹ سٹی قائم ہونگے۔ گارمنٹ انڈسٹری کےلئے ورکرز کی ٹیکنکل ٹریننگ کا اہتمام کرنے کی ہدایت
سینٹر پرویز رشید ، صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ زاہد بخاری، صوبائی وزیر صنعت چوہدری شافع حسین، ایم پی اے ثانیہ عاشق، چیف سیکرٹری ، چیرمین پی اینڈ ڈی، سیکرٹریز، کمشنر پرنسپل سیکرٹری اور۔
توشہ خانہ ٹوریفرنس:عمران خان نےمشاورت کیلئےوقت مانگ لیا
اکتوبر 2, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
طلبا کی موجیں :مزید چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا
اپریل 16, 2024 -
گاڑیوں کے ٹیکس ریٹ میں اضافہ
جولائی 1, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔