وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس پنجاب بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کے پراجیکٹ پر بریفنگ
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لئے پلان طلب کر لیا، مارکیٹ کی ضروریات کا تعین کرکے انڈسٹریل سیکٹر زکی نشاندہی کی ہدایت۔
سرمایہ کاروں کو محفوظ انویسٹمنٹ کے مواقع فراہم کرنے کے لئے سیکٹرز وائز میپنگ کا حکم، پنجاب میں موجود صنعتوں کا ڈیٹا اور فیوچر انڈسٹری کے اعدادوشمار بھی مرتب کیے جائیں۔
سرمایہ کاروں کو ہر طرح کی سہولت اور آسانی فراہم کی جائے، سیاسی عدم استحکام کے دور کا خاتمہ ہوا،حکومت سرمایہ کاری کے فروغ کے لئے پوری طرح یکسو ہے۔
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، صوبائی مشیر پرویز رشید، صوبائی وزیر صنعت چوہدری شافع حسین، چیف سیکرٹری، چیئرمین پی اینڈ ڈی، سیکرٹری فنانس، سیکرٹری انڈسٹری اور سی ای او پی بی آئی ٹی اور دیگر متعلقہ حکام کی شرکت
9مئی مقدمات،عدالت نےوکلاکودلائل کیلئےطلب کرلیا
دسمبر 7, 2024پنجاب حکومت کاکاروبارکارڈسکیم متعارف کرانےکافیصلہ
دسمبر 7, 2024سی ایس ایس امتحان 15 فروری سے شروع ہوں گے
دسمبر 7, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
خواجہ آصف نےپی ٹی آئی سےمتعلق بڑادعویٰ کردیا
نومبر 6, 2024 -
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کے نئے ریکارڈز قائم
اپریل 22, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔