وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی نوشکی میں بس مسافروں کو اغوا کرکے قتل کرنے کے واقعہ کی مذمت

0
93

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) وزیر اعلیٰ مریم نواز کا افسوسناک واقعہ پر رنج ودکھ کا اظہار

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا سوگوار خاندانوں سے اظہار تعزیت, پاکستانی ایک قوم ہیں اور ایک رہیں ۔ نفرت بانٹنے والوں کا نام ونشان نہیں رہے گا

Leave a reply