وزیر اعلیٰ پنجاب کا پولیس اہلکار کے جاں بحق ہونے پر اظہارِ افسوس

0
72

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ڈیوٹی کے دوران ہارون آباد میں ٹریلر تلے آکر ٹریفک پولیس اہلکار کے جاں بحق ہونے پر اظہارِ افسوس

اللہ تعالیٰ شہید اہلکار راشد ملہی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

شہید راشد ملہی نے فرض کی ادائیگی کے دوران جام شہادت نوش کیا۔

Leave a reply