وزیر اعلیٰ پنجاب کا پیر محل میں ٹریفک حادثہ جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس

0
40

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا پیر محل میں ٹریفک حادثہ میں کمسن طلبہ کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا پیر محل کے سوگوار خاندانوں سے اظہار تعزیت وہمدردی، وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی حادثہ میں زخمیوں کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت

سکول جانے والے بچوں کے جاں بحق ہونے پر دل رنجیدہ ہے , شہری ٹریفک قوانین کی پابندی کریں۔

Leave a reply