
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ملتان میں عمارت گرنے سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و دکھ کا اظہار
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا سوگوار خاندان سے اظہار ہمدردی و تعزیت وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کمشنر ملتان سے فوری رپورٹ طلب کرلی۔
ملتان میں 2 منزلہ عمارت گرنے سے 2 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے، حادثہ بالائی منزل پر دیواریں توڑے جانے کی وجہ سے پیش آیا، کئی گھنٹے گزرنے کے بعد بھی مزید کسی کو ملبے سے نہیں نکالا جاسکا۔
واقعے کی اطلاع ملنے کے بعد ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔
ریسکیو اہلکاروں نے ملبہ ہٹا کر لاشوں اور زخمیوں کو نشتر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں زخمی ہونے والوں کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ 3 منزلہ عمارت دیگر مکانوں پر آگری تھی، ملبے تلے 19 افراد دب گئے، 3 گھنٹے کے ریسکیو آپریشن کے بعد 9 افراد کی نعشیں نکال لی گئیں جبکہ 2 زخمیوں کو بھی ریسکیو کر لیا گیا ہے۔
ڈپٹی کمشنر نے بھی موقع پر پہنچ کر ریسکیو آپریشن کا جائزہ لیا، چھت کا کچھ ملبہ ساتھ والے مکانوں پر بھی گرا جس کی وجہ سے مزید نقصان کا خدشہ ہے، ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔
قومی اسمبلی کااجلاس آج طلب،17نکاتی ایجنڈاجاری
فروری 17, 2025ریلوے کی طرف سے مسافروں کیلئے ایک ساتھ دو خوشخبریاں
فروری 17, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
جماعت اسلامی کادھرنا:مطالبات کی فہرست سامنےآگئی
جولائی 27, 2024 -
سامان کھونے کے معاملے میں دنیا کی بدترین ایئرلائن کون سی ہے؟
جنوری 28, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔