وزیر اعلی پنجاب مریم نواز پولیس کے بعد اب ایلیٹ فورس کی وردی بھی پہنیں گی
(پاکستان ٹوڈے) مریم نواز کے لئے ایلیٹ فورس نے سیاہ رنگ کی وردی بھی سلوا لی
تفصیلات کے مطابق مریم نواز ایلیٹ یونیفارم رواں ہفتے ہونے والی ایلیٹ فورس کی پاسنگ آئوٹ پریڈ تقریب میں وردی پہنیں گی، محکمہ پولیس نے بیدیاں روڈ پر ایلیٹ ٹریننگ سنٹر میں ایلیٹ فورس کی پاسنگ آئوٹ پریڈ کےلیے تیاریاں مکمل کر لیں۔
محکمہ پولیس کی جانب سے ایلیٹ فورس پاسنگ آئوٹ پریڈ کےلئے حتمی تاریخ کا فیصلہ نہ ہو سکا۔
سپیکرقومی اسمبلی نےسب کومل کرچلنےکی دعوت دیدی
ستمبر 11, 2024ہم پارلیمنٹ سے کسی صورت استعفے نہیں دینگے ،بیرسٹرگوہر
ستمبر 11, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
نئی تحقیق: کینسر مرض کی اہم وجہ معلوم ہوگئی
اگست 13, 2024 -
قدیم ونڈ کیچر آج کے اے سی سے طاقتور تھے ؟
جون 1, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔