وزیر اعلی کے پی کے علی امین گنڈا کا پور بیان

0
67

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) انسداد دہشت گردی وزیر اعلی کے پی کے علی امین گنڈا پور کی میڈیا سے گفتگو

تمام تر کیسز جھوٹے ہیں ،ہم بانی پی ٹی آئی کی حقیقی آزادی کی جنگ کڑ رہے ہیں ، یہ لوگ بتا رہے ہیں کہ اگر ایک پارٹی میں رہے تو فارم 45 کو فارم 47 میں تبدیل کر دیا جائے گا ۔

قوم اور ملک کو اندھیروں میں نا دکیلیں ،پی ڈی ایم ون کے بعد اب پی ڈی ایم ٹو سے ملک و قوم پر تجربے کرنا بند کریں ، دیر آئے درست آئے، ان کس اب احساس ہوا ہے کہ غیر قانونی طور پر کسی کے گھر نہیں جاتے ۔

میں ام کی فیملیز سے کہتا کوں ان کو سمجھاو کہ ان حرکتوں سے باز آجاو ،اس طرح سے کسی کا منہ بند نہیں کیا جا سکتا ، بانی پی ٹی آئی نے کہا میں ہاکستان کی خاطر ان کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہوں ،لیکن جب بیٹھنے کا وقت تب یہ لوگ پکڑ دکڑ کر رہے تھے  ۔

مینڈیٹ بھی ہمارا چوری ہوا ہے ، مریم نواز کی حکومت ٹک ٹاک پر چل رہی ہے ،عوام کے لیے کام کرو اور جو حکم کرو اس پر عمل کرواو ، میں اگر اپنے احکامات پر عمل نا کروا سکا تو کرسی چھوڑ دوں گا ، معاہدے ہوتے ہیں، اچھائی کیلئے معاہدہ کرنا کوئی بری بات نہیں ،ایسے معاہدوں کو ڈیل کا نام دینا غلط ہے۔

Leave a reply