وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی زیر صدارت پنجاب ایجوکیشن انیشیٹو مینجمنٹ اتھارٹی کا اجلاس

پاکستان ٹوڈے: این جی اوز کے زیر انتظام سکولوں کی کارکردگی پر بریفنگ لی، وزیر تعلیم کو پیما کی مجموعی کارکردگی پر بھی بریفنگ دی گئی۔
صوبائی وزیر نے سکولوں میں تعلیمی معیار بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا،وزیر تعلیم کی پیما کو آؤٹ آف سکول بچوں کی انرولمنٹ پر خصوصی توجہ دینے کی ہدایت، آؤٹ آف سکول بچوں کو سکولوں میں لانے کیلئے اقدامات تیز کئے جائیں۔
تدریسی معیار بڑھانے کیلئے ٹیچر ٹریننگ پر بھی خصوصی توجہ دی جائے۔ رانا سکندر حیات تعلیمی اداروں میں اساتذہ کی کمی دور کرنے کیلئے لائحہ عمل مرتب کیا جا رہا ہے۔
صوبائی وزیر کی طلبہ کو ایک وقت کا کھانا مہیا کرنے کیلئے منصوبہ سازی کی بھی ہدایت ، ارلی چائلڈ ہوڈ ایجوکیشن کیلئے بھی ورکنگ کی جائے۔ مدر چائلڈ ایجوکیشن پر ہفتہ میں ایک روز بطور آگاہی یوم مختص کیا جائے۔ رانا سکندر حیات
آلودگی سےبچاؤ،لاہورکےچاروں اطرف جنگل اگانےکامنصوبہ تیار
اکتوبر 31, 2025خیبرپختونخواکی 13رکنی کابینہ فائنل ،آج حلف اٹھائے گی
اکتوبر 31, 2025وزیراعظم آزادکشمیر نے استعفیٰ کیلئےشرائط رکھ دیں
اکتوبر 29, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
سری لنکاکوانگلینڈکےہاتھوں دوسرےٹیسٹ میچ میں بھی شکست
ستمبر 2, 2024 -
خیبر پختونخوا میں ڈینگی پھیلنے کے خطرات کا کھڈشا
فروری 28, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | |||||
| 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 |
| 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 |
| 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 |
| 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 |














