وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ گورنمینٹ گرلز ڈگری کالج زم زمہ کا اچانک دورہ

0
61

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر سید سردار شاہ نے کالج میں جاری تدریسی عمل کا جائزہ لیا۔

سید سردار شاہ نے طالبات سے بات چیت کی تدریسی عمل کے متعلق آگاہی لی۔ صوبائی وزیر نے طالبات سے تجاویز بھی لیں۔

کالج میں صفائی ستھرائی کے حوالے سے انتظامات کو مزید بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔ وزیر تعلیم نے اساتذہ کی بغیر اطلاع کے غیر حاضری پر برہمی کا اظہار کیا۔ غیر حاضر اساتذہ کے خلاف کارروائی کی جاۓ گی۔

Leave a reply