وزیر تعلیم کا اپوا کالج کی طالبات کو اپنی جیب سے سکالرشپ دینے کا اعلان

0
57

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) تعلیم حاصل کرنے والی لڑکیوں کی حوصلہ افزائی کیلئے سالانہ 10 لڑکیوں کو سکالرشپ دوں گا۔ سکالرشپ حکومت کی طرف سے نہیں، میری ذاتی جیب سے ادا ہوگی۔

لڑکیوں کی تعلیم کیلئے جامع ٹرانسپورٹ پالیسی بنا رہے ہیں۔ اقدام سے دور دراز علاقوں کی بچیوں کو آمد و رفت میں سہولت ہوگی۔

وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق گرلز ایجوکیشن پر خصوصی توجہ دیں گے۔ لڑکیوں کو تعلیم کے مواقع دینے کیلئے مختلف منصوبہ جات زیر غور ہیں۔

وزیر تعلیم کی اپوا کالج کی پرنسپل کو 2 دن میں 10 بچیوں کے نام بھیجنے کی ہدایت, وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کا اپوا کالج میں سیمینار سے خطاب، طالبات سے گفتگو

Leave a reply